پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ میچ منسوخ ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا،