دوسرا ون ڈے؛ پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف 48.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا