ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی کی سلمان علی آغا کو سرزنش سلمان علی آغا نے اس میچ میں 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔