خواب حقیقت بن گیا: فرانس کی نوجوان خاتون خلا میں جائیں گی یہ مشن اس عملے کی جگہ لے گا جسے ایک طبی مسئلے کے باعث طے شدہ وقت سے پہلے زمین پر واپس لانا پڑا تھا