سپارکو نے ماحولیاتی نگرانی کے لیے نیا جدید نظام قائم کر دیا نئے پلیٹ فارم کے ذریعے فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز اور جنگلات کی مسلسل نگرانی ممکن ہو سکے گی