چین سے تجارتی معاہدہ؛ ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی امریکا اس معاملے میں سخت رویہ اختیار کرے گا اور کسی بھی تجارتی غفلت کو برداشت نہیں کرے گا، ٹرمپ