Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا سراج درانی کے خلاف پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم

Now Reading:

آغا سراج درانی کے خلاف پیشرفت رپورٹ جمع کروانے کا حکم
NAB court on Agha Siraj

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت نے تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر شدید برہمی کااظہار کیا۔

عدالت نے سوال کیا کہ تفتیشی افسر کہاں ہیں؟

نیب پراسیکیوٹر  نے جواب دیا کہ تفتیشی افسر دوسرے کیس میں ہائیکورٹ میں  ہیں۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ  4 مہینے ہوگئے ہیں،اس طرح کیس کیسےچلے گا؟

Advertisement

عدالت نے پیش رفت رپورٹ آج ہی جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔

واضح رہے کہ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔

 انہیں حراست میں لے کر کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

 سراج درانی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے گھر پر نیب نے چھاپے کے دوران نیب افسران نے ان کے گھر سے اہم فائلیں‌ قبضے میں‌ لی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر