Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت

Now Reading:

سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت
BALDIA Town Case

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی، بلدیہ ٹاون فیکٹری مالکان کےویڈیوبیان ریکارڈکرنےکےلیئےانتظامات مکمل کرلیئےگئے۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نےفیکٹری مالکان کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے کے لیئے 21 اگست کی تاریخ مختص کردی۔

 کمرہ عدالت میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر پیش ہوئے۔ جیل حکام کی جانب سےملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو پیش کیاگیاجبکہ مقدمے کےپراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ اور تفتیشی افسر راجا جہانگیر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

گذشتہ سماعت پرایس ایس پی ساجد سدوزئی نےعدالت میں مقدمے کی اصل جے آئی ٹی جمع کروائی تھی۔مقدمے میں بھائیلہ برداران کے ویڈیو بیان کے بعد ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا بیان قلمبند کیا جائیگا۔

اے ٹی سی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی گئی۔ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی میں 250 سےزائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر