Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کی توہین عدالت کارروائی کیخلاف درخواست مسترد

Now Reading:

فواد چوہدری کی توہین عدالت کارروائی کیخلاف درخواست مسترد
فواد چوہدری

فواد چوہدری کی توہین عدالت کارروائی کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی توہین عدالت کارروائی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

گزشتہ روز عدالت نے فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے ایک وقوعہ کی دو فورمز پر کارروائی کرنے کو چیلنج کر رکھا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
سپریم کورٹ کا عدلیہ میں مداخلت کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ
ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ؛ آئی جی اسلام آباد کو پیشی کے لیے حتمی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر