Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Now Reading:

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابراعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سینیئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار بابر اعوان کی جانب سے وکیل صدر ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد عدالت میں پیش ہوئے۔

وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ درخواست گزار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Advertisement

واضح رہے کہ 28 مارچ کو وفاقی کابینہ نے بھی بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کیساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹارہے ہیں، جسٹس گل حسن
اثاثہ جات کیس؛ الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈاپور کو طلبی کا نوٹس معطل
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر سماعت ملتوی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کردیا
نکاح نامے کی شرائط سے متعلق سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر