Advertisement
Advertisement
Advertisement

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقرر ہوں گی؟

Now Reading:

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقرر ہوں گی؟

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقرر ہوں گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے کیس فکس کرنے سے متعلق پالیسی طلب کر لی جس کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد مقرر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ اپیلیوں پر جلد سماعت کی درخواست دائر ہوئی، کیس فکس کرنے کی پالیسی سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل رپورٹ جمع کروائیں۔

واضح رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کی درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر