Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے جاری ریسکیو آپریشن میں بڑی کامیابی

Now Reading:

پاک بحریہ کی لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے جاری ریسکیو آپریشن میں بڑی کامیابی

پاک بحریہ کی لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے جاری ریسکیو آپریشن میں بڑی کامیابی

پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لیے جاری ریسکیو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 10 لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر سے نکال لیے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ لاپتہ ماہی گیروں کی کشتی 5 مارچ کو کھلے سمندر میں ہجامڑو کریک کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز، ہیلی کاپٹرز، بحری جہازوں اور اسپیڈ بوٹس کے ذریعے 5 مارچ سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی ایم ایس ایس رحمت نے اب تک دس لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی ڈھونڈ نکالے، ملنے والے دس ماہی گیروں کے جسد خاکی سول حکام کے حوالے کردیے گئے۔

Advertisement

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا مشترکہ سرچ آپریشن بقیہ چار ماہی گیروں کے ملنے تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کے دھمکی دے دی
پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای 6 کا حصہ بن گیا
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات
چمن میں سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
آرمی چیف کا سعودی فوج کی استعدادکار میں اضافے کیلئے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر