Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران ہونے والے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران اور بارودی مواد برآمد بھی برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق مقامی آبادی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کا خیر مقدم بھی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی پر افواجِ پاکستان کا واضح مؤقف سامنے آگیا
پاک ترک ففتھ جنریشن "ٹی ایف ایکس فائٹر جیٹ" کی دوسری کامیاب ٹیسٹ فلائٹ
واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کے دھمکی دے دی
پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای 6 کا حصہ بن گیا
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات
چمن میں سیلابی صورتحال؛ پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر