
محکمہ تعلیم نےپنجاب بھرمیں نیا آن لائن ایجوکیشن سسٹم متعارف کروانےکافیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق آن لائن تعلیمی نظام میں ہیومن ریسورسس منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کےتحت تمام اساتذہ کابھرتی سےریٹائرمنٹ تک مکمل ریکارڈ موجودہوگا۔
اس سسٹم میں ٹیچنگ، نان ٹیچنگ، درجہ چہارم کاسروس ریکارڈ،سروس بک، ریٹائرمنٹ لیٹرسمیت تمام اندراج ہوگا۔
آن لائن ریکارڈ میں نوٹیفکیشن ،ترقیاں، تعیناتیاں،سنیارٹی، انکوائریزاور ٹریننگ کی تفصیلات موجود ہوں گی۔ ریکارڈکا اندراج اسٹاف کی جانب سے 10 سے 14 اگست تک کیاجائےگا جبکہ 25 اگست کو جانچ پڑتال کے بعد اسے آن لائن کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News