
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ہائی اچیونگ اسٹوڈنٹس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
اس پروگرام کے تحت تعلیمی سرگرمیوں میں بہترین نمبر حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔
تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم سعید غنی طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement