Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے اچانک بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

تعلیمی ادارے اچانک بند کرنے کا اعلان

تعلیمی ادارے اچانک بند کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا۔

اسموگ کی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کل بروز ہفتہ اسکول، کالجز بند رکھنے کا اعلان کیا۔

محسن نقوی نے اس حوالے سے بتایا کہ مارکیٹیں، بازار اور کاروباری ادارے کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ریسٹورنٹس اور دیگر بزنس ہاؤسز بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے دورانِ اجلاس سڑکوں کی صفائی اور پانی کے چھڑکاؤ کا عمل بدستور جاری رکھنے کی ہدایت کی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم بھی دیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ٹائر جلانے والی فیکٹریوں کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔ اسموگ میں کمی کیلئے جو کچھ انسانی بس میں ہے وہ اقدام اٹھارہے ہیں۔ پوری کوشش ہے کہ ایئرکوالٹی انڈیکس کم سے کم رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر