Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

Now Reading:

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

بلوچستان حکومت کی جانب سے طلباء کے لئے اہم خبر آگئی ہے۔

 بلوچستان حکومت نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے متاثرہ اضلاع میں آج اور کل اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈایمرجنسی نافذ کردی ہے اور تمام افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور پی ڈی ایم اے حکام کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نکاسی نہ ہونے کی عوامی شکایات پر اظہار برہمی کیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ تمام فیلڈ آفیسرز کو جو وسائل اور سپورٹ درکار ہے فراہم کریں گے، عوام کو مشکل اور تکلیف سے نکالنا ہماری ذمہ داری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر