Advertisement
Advertisement
Advertisement

2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

Now Reading:

2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ 2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے۔

 وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل لٹریسی ہی وے فارورڈ ہے،2030 تک ڈیجیٹل لٹریسی پر منتقل ہو جائیں گے، نوجوانوں کو 21 ویں صدی کی اسکلز سے عہدہ برا کرنا انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 21 ویں صدی کے تقاضوں کے مطابق اہم تعلیمی ریفارمز لا رہے ہیں، گزشتہ 2 ماہ میں 6 ہزار سے زائد بچوں کو گوگل کورسز کروا چکے ہیں، ہمارے ساڑھے 5 لاکھ فری لانسرز اپنی اپنی ٹیکنالوجی اسکلز سے دیگر ممالک کو استفادہ کروا رہے ہیں۔

رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کی اہمیت تسلیم کرتے ہوئے عمومی تعلیم میں ٹیکنیکل کورسز شامل کر رہے ہیں، جلد میٹرک ٹیک اور انٹر ٹیک کا بھی آغاز ہوگا، سرکاری اسکولوں کا انفراسٹرکچر بہتر کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ 2025 تک سرکاری اسکول معیاری اسکول بن چکے ہوں گے، سرکاری اسکولوں کو اس حد تک موثر بنائیں گے کہ سیاستدانوں کے بچے بھی انہی اسکولوں کو ترجیح دیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
طلباء کیلئے خوشخبری؛ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر