Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

Now Reading:

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

حکومت نے سرکاری اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے 5800 سے زائد سرکاری اسکولوں کو نجی اور سرکاری شراکت داری میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تعلیمی اداروں کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ذریعے چلایا جائے گا۔

اس کے پہلے مرحلے میں ایسے اضلاع کے اسکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا، جہاں کے اسکول کافی عرصے سے بند پڑے ہیں۔

حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے کیا گیا ہے۔

 دوسری جانب حکومت کو اس فیصلے سے اساتذہ کا مخالفت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اساتذہ کی کمی کو پورا کر کے ان ہی اسکولوں کو فعال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
طلباء کیلئے خوشخبری؛ میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر