Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہود عالم کا ہالی ووڈ فلم ’دی کیور‘ میں مرکزی کردارکرنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

Now Reading:

مشہود عالم کا ہالی ووڈ فلم ’دی کیور‘ میں مرکزی کردارکرنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا
Mashood Alam Malik- Short film fake news

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے رہائشی اور جمناسٹک کھلاڑی مشہود  عالم کا ہالی ووڈ فلم ’دی کیور‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کا دعوی ٰجھوٹا نکلا۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر مشہود  عالم نے بتایا تھا کے وہ جلد بڑے پردے پر ہالی ووڈ ’فلم دی کیور ‘میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر  آئیں گےلیکن معاملے کی تصدیق کے بعد یہ بات جھوٹ ثابت ہو گئی۔

ہالی ووڈ فلم ’دی کیور ‘کے ڈائریکٹر نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے نوجوان  کا پول کھول دیا ۔

ایک امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایچ بی او کی ایکشن سیریز میں نوجوان کی شمولیت کے حوالے سے تحقیقات کی لیکن کسی بھی ذریعے سے شہود کی ہالی ووڈ فلم میں کام کی تصدیق نہ ہوسکی۔

رپورٹ کے مطابق   شہود عالم  نےپارکر گیمز میں مہارت رکھنے پر دوستوں کے ساتھ شارٹ فلم بنائی۔ فلم کا نام اور کہانی 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم “دی کیور” سے چوری کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل مشہود نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی بھی خوائش ظاہر کی تھی اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کے ہدایت کاری کا موقع ملا تو فلم انڈسٹری میں بہتری لانے کی بھر پور کوشش کروں گا ۔

دوسری جانب معاملے کی تحقیقات کرنے پر پاکستانی نوجوان مشہود عالم برا مان گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر