Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمرنے نئی فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی جھلک سو شل میڈیا پر شئیر کر دی

Now Reading:

صبا قمرنے نئی فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی جھلک سو شل میڈیا پر شئیر کر دی
Saba Qamar

پاکستان کی نا موراداکارہ صبا قمر نے اپنی نئی فلم ’’کملی‘‘ کی پہلی جھلک سو شل میڈیا پر شئیر کر دی ہے جو کہ تیز ی سے وائر ل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق نا مورڈائریکٹر سرمد سلطان نے نئی فلم ’’کملی‘‘ کے ٹائٹل رول کیلئے با صلا حیت اداکارہ صبا قمر کو منتخب کر لیا ہے اور فلم کی شوٹنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔

صبا قمر اس فلم میں ٹائٹل رول کر رہی ہیں جبکہ دیگر کا سٹ کے با رے میں ابھی کو ئی اطلا عات شئیر نہیں کی گئی۔

https://www.instagram.com/p/B2UGQmwhC5X/?utm_source=ig_embed

 سرمد سلطان نے 2018ء میں بھی دو فلمیں بنانے کا اعلان کیا تھا، پہلی فلم ’زندگی تماشا‘ مکمل ہو چکی ہے جبکہ اس کی ریلیز کی تیاریاں جاری ہیں۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق سرمد سلطان لیجنڈ ہدایت کار و پرو ڈیو سر شعیب منصور کی طرح نہایت خاموشی اور رازداری سے کام کرتے ہیں اسلئے انہوں نے بذات خود فلم کی کاسٹ اور شوٹنگ کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا۔

سما جی را بطے کی ویب سا ئٹ انسٹا گرام پراداکارہ صبا قمر نے اپنی اس نئی فلم کملی کی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ پانی کے اندر موجود ہیں اور اس سے بات یقینی ہو گئی ہے کہ فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے۔

صبا قمر کی پو سٹ کر دہ ان تصویروں پر ’کملی‘ اور ’کھوسٹ فلمز‘ کا واٹر مارک بھی واضح نظر آ رہا ہے،تا ہم یہ فلم کب ریلیز کےلئے پیش کی جا ئے گی فی الحال ابھی یہ معلوم نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر