Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

Now Reading:

محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا
Mohsin abbas case

 اداکار و گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔

تفصیلات  کے مطابق فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا۔

احتشام امیرالدین محسن عباس کی اہلیہ کے رشتے میں بہنوئی بھی ہیں۔ فاطمہ سہیل نے اپنے خاوند پر تشدد اور دھمکیوں کی ایف آئی آر درج  کرائی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے محسن عباس اور اہلیہ کے درمیان تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے تفتیشی رپورٹ پیش کی تھی جس میں اداکار کو قصور وار قرار دیا گیا۔

تفتیشی افسر کی رپورٹ کی بناء پر محسن عباس کے وکلاء نے درخواست ضمانت واپس لے لی۔

Advertisement

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ اداکار کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی نے ان کی اہلیہ فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔

تفتیشی افسر کے مطابق محسن عباس پر امانت میں خیانت اور اپنی بیوی فاطمہ کو سنگین نتائج کی دھکمیوں کے متعلق مقدمے درج کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر