Advertisement
Advertisement
Advertisement

2019 میں سب سےزیادہ سرچ کی جانےوالی سیلیبریٹیز

Now Reading:

2019 میں سب سےزیادہ سرچ کی جانےوالی سیلیبریٹیز
گوگل

انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نےہرسال کی طرح سال 2019 کی بھی دنیا بھرمیں سرچ کی جانے والی شخصیات، فلموں، اسپورٹس اور چیزوں کی فہرست جاری کردی۔

اس بارگوگل نےپاکستان کےحوالےسے ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی چیزیں‘ اور ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات‘ سمیت ’سب سے زیادہ سرچ کی جانےوالی فلموں‘ کی فہرست جاری کی ہے۔

گوگل کی فہرست میں  پاکستان میں سب سے زیادہ  سرچ کی جانے والی  شخصیا ت میں اداکاروں  ، کھلاڑیوں کے ساتھ  ساتھ تم بھارتی پائلٹ ابھی نندن  بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

۔نیمل خاور

2019  میں گوگل  میں  سب سےزیادہ سرچ کی جانے والی  شخصیت میں پاکستان  کی سابقہ اداکارہ  اور نیمل خاور  رہیں ۔ اکارہ نیمل خاور کو اپنی اداکاری یا دیگر مصروفیات کی وجہ سے نہیں بلکہ اداکار سے شادی کرنے کی وجہ سے سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

Advertisement

 

۔ وحید مراد

دوسرےنمبر پرچاکلیٹی ہیرو وحید مراد  سرچ کیے جانےوالی شخصیت ہیں۔

۔ بابر اعظم

Advertisement

اپنی کرکٹ پرفارمنس کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بابر اعظم نے نہ صرف محمد عامر بلکہ آصف علی کو بھی انٹرنیٹ سرچ میں پیچھے چھوڑدیا۔

    • Advertisement

      ٓٓاصف علی

    • 2019 میں سال انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کے حوالے سے آصف علی نے ساتھی کرکٹر محمد عامر کو پیچھے چھوڑا، آصف علی کو ممکنہ طور پر اس سال ان کی بچی کی وفات کی وجہ سے سرچ کیا گیا۔
      • Advertisement

        عدنان سمیع خان

      • پاکستان میں  بانچویں نمبرپرگلوکاروموسیقارعدنان سمیع خان کو بھی رواں سال پاکستان میں زیادہ سرچ کیا گیا جس کی وجہ ان کے کچھ متنازع سیاسی بیانات تھے۔

        Advertisement
      • سارہ علی خان

      • Advertisement
      • چھٹے نمبرپرپاکستانی عوام نےگوگل میں سب سے زیادہ  سرچ بالی وڈ کےچھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کوکیاگیا
      • محمد عامر

      • ساتویں نمبرپر پاکستان  قومی  ٹیم کے فاسٹ بالر محمد  عامر رہے۔
      • Advertisement
      •  آٹھویں نمبر پرعلیزےشاہ رہیں جنھوں نےاپنی اداکاری اور خوبصورتی سے پاکستانیوں کےدلوں پرخوب راج کیا۔

      Advertisement
      • مدیحہ نقوی

      • Advertisement
      • 2019 میں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی 10 ویں نمر پررہیں ۔
    • گوگل سال کے اختتام پر ہر سال دسمبر کے دوسرے ہفتے کے آٓغاز میں ہی یہ فہرست جاری کرتا ہے۔
    Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر