Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہروز سبزواری نے سائرہ کو طلاق دینے کے معاملے پر خاموشی توڑدی۔ ویڈیو پیغام جاری

Now Reading:

شہروز سبزواری نے سائرہ کو طلاق دینے کے معاملے پر خاموشی توڑدی۔ ویڈیو پیغام جاری
shehoze sabzawari

شہروز سبزواری کا ایک ویڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے جس میں سائرہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ “ہم سے تصدیق کیے بنا ہماری عزت کو اچھالا جا رہا ہے اور ایسی لڑکی کو اس معاملے میں گھسیٹا جا رہا ہے جس کی کوئی غلطی ہی نہیں کیوں کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ میری ذات سے کسی کو منسلک کر دیا جائے اور میں خاموشی سے سب دیکھتا اور سنتا رہوں، بحیثیت مسلمان میرا فرض بنتا ہے کہ میں دوسروں کی عزت کا تحفظ کروں”۔

Shahroz Sabwari finally spoken about fake news of divorce with Syra .

Advertisement

Shahroz Sabzwari finally spoken about the fake news of divorce with Syra he denies all the rumours people spreading about them , he never confirmed to any blogger or publication about his and Syra's relationship status they are still husband and wife!! Right now they are just living separated and trying to sort it out! please everyone stop spreading such news and we hope and pray for a better solution for them .

Gepostet von All Pakistan Drama Page am Montag, 30. Dezember 2019

شہروز کا مزید کہنا تھا کہ “سائرہ اور میرے درمیان جو بھی مسٔلے مسائل ہیں وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے، سائرہ آج بھی میری اہلیہ ہے کیوں کہ ہمارے درمیان علیحدگی ہوئی ہے طلاق نہیں ہوئی اور دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہم دونوں کے درمیان رشتہ ختم ہونے کی وجہ صدف ہیں جس کا تعلق نہ میرے خاندان سے ہے اور نہ ہی سائرہ کے خاندان سے ہے”۔

شہروز نے تفصیلی بات کرتے ہوئے کہا کہ “آج سے 6 ماہ قبل میں نے اور میری اہلیہ سائرہ نے نظریات نہ ملنے کی وجہ سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیوں کہ ہماری وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہورہا تھا اور اس کو طلاق نہیں علیحدگی کہتے ہیں”

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ “سائرہ میری بیوی ہے اور میری عزت ہے اور اس لئے میں نہیں چاہتا کہ کوئی اس بارے میں کچھ بولے جب کہ صدف سے متعلق بھی کسی کو کچھ بولنے کا حق نہیں ہے کیوں کہ اس سے میری صرف ایک ماہ قبل ہی ملاقات ہوئی تھی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے کہ کیوں کہ بنا تصدیق کسے کے بارے میں بولنا گناہ ہے”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر