
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر اکثر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبا قمر نے سوشل رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ایک دبنگ فو ٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کی جس میں وہ ہاتھ میں ایک کو ڑا تھامے دبنگ لگ رہی ہیں۔
صبا قمر کی بھارتی گانے پرڈانس ویڈیو وائرل
https://www.instagram.com/p/B9hBn0qB41R/
سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے صبا کا یہ انداز بھی پسند کیا اور اکثر صارفین نے طنزو مزاح سے بھر پور جوابا ت بھی دئیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News