
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر اکثر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہے اور اب ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ گانے پر رقص کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
https://www.instagram.com/p/B9RrzPRnw11/?utm_source=ig_web_copy_link
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی صبا قمر کی اس ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور بیرون ملک کسی گاڑی میں موجود گانے ’ناگن‘ پر ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/B9RkYpunpUO/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ حرا مانی اور نیلم منیر کی بھی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے انہوں نے دوستوں کا مذاق قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News