
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی نئی فلم میں سینئر فلم اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کی انٹری ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صبا قمر کی اس فلم کا ٹائٹل ’گھبرانا نہیں ہے‘ ہے جس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب خان انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ اس فلم کی کاسٹ میں صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، سہیل احمد اور نیئر اعجاز شامل ہیں جسے رواں برس ہی سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement