Advertisement
Advertisement
Advertisement

 صبا قمرکی فلم میں جان ریمبو کی انٹری 

Now Reading:

 صبا قمرکی فلم میں جان ریمبو کی انٹری 

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی نئی فلم میں سینئر فلم اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کی انٹری ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صبا قمر کی اس فلم کا ٹائٹل ’گھبرانا نہیں ہے‘ ہے جس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب خان انجام دیں گے۔

واضح رہے کہ اس فلم کی کاسٹ میں صبا قمر، زاہد احمد، سید جبران، سہیل احمد اور نیئر اعجاز شامل ہیں جسے  رواں برس ہی سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر