Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیری پورٹر کی مصنفہ نے ’ہیری پورٹر ایٹ ہوم کلب‘ متعارف کروادیا

Now Reading:

ہیری پورٹر کی مصنفہ نے ’ہیری پورٹر ایٹ ہوم کلب‘ متعارف کروادیا
ہیری پورٹر

جے کے رولنگ نے ’ہیری پورٹر ایٹ ہوم کلب‘ متعارف کروادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہونے اور موجودہ صورت حال کے سبب ہیری پورٹر کی مصنفہ جے کے رولنگ بھی میدان میں آگئیں ہیں۔

جے کے رولنگ کا کہنا ہے کہ ’ہیری پوٹرایٹ ہوم‘ کلب میں بچوں کی مفت رسائی ہو گی اور اب بچوں کے ساتھ بڑے بھی گھر بیٹھے مضامین پڑھ سکیں گے۔

واضح رہے کہ ہیری پورٹر کی مصنفہ نے بتایا کہ ہیری پورٹر ایٹ ہوم کلب کے تحت بچے پزلز حل کر سکیں گے اور ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے۔

ہیری پوٹر فلم کے شائقین پوری دنیا میں ہی موجود ہے لیکن پاکستان کے شائقین نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

Advertisement

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو حیران کردیا۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے بنائی جانے والی ہیری پوٹر فلم کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈ یا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

Harry Potter Fan-made sequel

#Voldemort is back, but this time he's come to #Pakistan — students of GC University Lahore present Pakistan’s first fanmade #HarryPotter sequel, "The Last Follower & The Resurrection of Voldemort". 84mins film is premiered at #GCULahore lastnight. Welldone #Ravians we’re proud of you!The movie is a joint venture of GCU Lahore and Khayaali ProductionVice Chancellor Prof. Dr. Asghar Zaidi @zaidia was Chief Guest at the #moviepremier which was attended by students & Ravians last night. The film held his audience #spellbound. Prof. Zaidi wished the film cast success in life,

Gepostet von GC University Lahore am Samstag, 7. März 2020

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ لاہور کے طالب علموں نے ’خیالی پروڈکشن‘ کے بینر تلے پاکستانی ہیری پوٹر فلم ’دی لاسٹ فالوور اینڈ دی ریزوریکشن آف وولڈمورٹ‘ ریلیز کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ریلیز کی جانے والی ویڈیو پر شائقین کی جان سے جانب سے مثبت ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس فلم کو لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) میں ہی فلمایا گیا ہے جس میں انہوں نے یونیورسٹی کو ہاگ وارٹس دکھایا ہے۔

پاکستانی ہیری پوٹر ’دی لاسٹ فالوور اینڈ دی ریزوریکشن آف وولڈمورٹ‘فلم کی کہانی کو ولید اکرم نے تحریر کیا ہے اور اس فلم کے ہدایت کار بھی ولید اکرم ہی ہیں۔

Advertisement

فلم کے حوالے سے ولید اکرم کا کہنا تھا کہ جی سی یو کے فنِ تعمیر نے انہیں اس فلم کو بنانے کے لیے کہا تھا۔

ان کا فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  ’اگر اس دنیا میں کوئی ہوگ وارٹس ہے تو وہ جی سی یو لاہور ہے۔

فلم کی شوٹنگ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کو مکمل طور پر ایک عام کیمرے سے شوٹ کیا گیا ہے۔

اس فلم کی کاسٹ میں عمر داڑ، جاذب، مریم حسن نقوی، طلحہ، دعا مریم، شیخ مبشر اور حبیب چوہدری بھی شامل ہیں۔

فلم کے ریلیز کے حوالے سے بات کی جائے تو اس کو صرف لاہور میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

فلم کو دیگر جگہوں پر ریلیز کر نے کے موضوع پر فلم کے ہدایت کار نے بات کی اور کہا کہ امید ہے کہ دیگر یونیورسٹیوں میں بھی اس فلم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے

Advertisement

واضح رہے کہ ہدایت کار ولید نے کہا کہ ہم ملک بھر کے سینما گھروں میں بھی اس فلم کو ریلیز کرنے کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر