Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی بےاثر، ٹک ٹاکر ایپ کیسے استعمال کررہے ہیں؟

Now Reading:

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی بےاثر، ٹک ٹاکر ایپ کیسے استعمال کررہے ہیں؟
TikTok is being using by VPN in Pakistan after banned

پاکستان بھر میں پی ٹی اے کی جانب سے گذشتہ ہفتے ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم ٹک ٹاک کا استعمال اب بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک کو ملک بھر میں بند کردیا تھا، جس کے بعد کئی لوگوں نےاس ایپ چلانے کے لیے وی پی این کا استعمال شروع کردیا ہے۔

وی پی این کیا ہے؟

وی پی این ایسی نیٹ ورک ٹیکنالوجی ہے جو پبلک نیٹ ورک جیسے انٹرنیٹ پر محفوظ نیٹ ورک کنکشن بناتی ہے جس کو استعمال کرنے پر صارف کا ڈیٹا کسی کے ہاتھ نہیں لگ سکتا اور اس کی سرگرمیاں محفوظ رہتی ہیں۔

Advertisement

وی پی این کے ذریعے نہ صرف عام صارفین پابندی کے شکار انٹرنیٹ مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں بلکہ ایسے سافٹ ویئرز کو کاروباری ادارے اور خصوصی طور پر بینک بھی استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر