Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کا وزیر اعظم سے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

Now Reading:

حریم شاہ کا وزیر اعظم سے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ    نے وزیر اعظم  عمران خان سے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک پہ پابندی پر  کراچی پریس کلب میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  حکومت کو  ٹک ٹاک پہ پابندی لگانے کی ضرورت نہیں تھی۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کردیا گیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک...

حریم شاہ نے کہا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگانے کی وجہ بے حیائی بتائی گئی ہے  جبکہ یہ بے بنیاد بات ہے اور  یہ کوئی پختہ وجہ نہیں ہے  جس کی بنیاد پر پابندی لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

روڈ کی تعمیر سے علاقے کی پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ روڈ کی تعمیر...

ٹک ٹاک پر پابندی، پری ڈول کا سخت ردعمل سامنے آگیا

ٹک ٹاکر پری ڈول کا ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف بیان...

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک کی انتظامیہ ایسے لوگوں پر خود ہی پابندی لگا دیتی ہے، اس کے لیے  ایپ کو بین کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

امریکا کی معروف فوٹو شیئرنگ اور پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے...

جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر پابندی کی حمایت کردی

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے پاکستان میں ٹک ٹاک...

ٹک ٹاک اسٹار نے کہا کہ  ایسے بہت سے سینسر بورڈ جیسے ادارے موجود ہیں جو بے حیائی پھیلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بند، جنت مرزا نے مداحوں کو کیا مشورہ دیا

پاکستان میں ایک کروڑ فالوورز عبور کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار جنت...

حریم شاہ نے کہا کہ ان ایپ کے ذریعے لوگوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آتا ہے، خان صاحب سے اپیل ہے کہ اس پر سے پابندی ہٹائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر