Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی تصاویر وائرل

Now Reading:

فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی شادی کی سالگرہ کی انوکھی تصاویر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

عماد وسیم کا شادی کی پہلی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے اپنی شادی کی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fatima Effendi Kanwar (@fatimaeffendikanwar)

Advertisement


فاطمہ آفندی کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شادی کی سالگرہ سے متعلق ڈھیروں تصاویر اپلوڈ کی گئی ہیں۔

فاطمہ آفندی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاطمہ کنور کے ہمراہ ایک اسپا ’ بیوٹی سیلون‘ میں موجود ہیں اور دونوں مینی کیور پیڈی کیور سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

Advertisement

اسپا میں بیوٹی سروسز لیتے ہوئے فاطمہ آفندی  کی جانب سے اسے شادی کی سالگرہ منانے کے لیے بیسٹ ڈیٹ قرار دیا گیا ہے۔

تمام تر تصاویر کو مداحوں اور فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

فاطمہ نے ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن مداحوں کو بتایا ہے کہ ’وہ اپنی شادی کی سالگرہ  ایک دن  تاخیر سے منا رہے ہیں مگر یہ زیادہ بھی تاخیر نہیں ہے،‘

اس موقع پر اُنہوں اللّٰہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے شوہر اور دو بیٹوں کے ساتھ بھی تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کیپشن میں کہا کہ ’ ہم دو اور ہمارے دو،‘ فاطمہ آفندی نے اس پوسٹ میں ایموجیز کا بھی استعمال کیا ہے۔

 اداکارہ نے اپنے شوہر کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ہے۔

فاطمہ کی دیگر تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اس موقع پر نیا ہیئر کٹ بھی لیا ہے اور نئی لُک میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ  فاطمہ آفندی نے  اپنے شوہر اداکار کنور ارسلان کے ساتھ گزشتہ روز شادی کی آٹھویں سالگرہ منائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر