Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر علی اور انکی بیٹی نے دیا پرانے گانے کو نیا انداز

Now Reading:

بابر علی اور انکی بیٹی نے دیا پرانے گانے کو نیا انداز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار بابر علی ، جہنوں نے پاکستانی فلموں میں بھی بہت نام کمایا ہے۔

بابر علی نے”منڈا بگڑا جائے، چو مچائے شور، انصاف ہو تو ایسا، مجھے جینے دو، گھر کب آؤ گے، کھوئے ہو تم کہاں، یہ دل آپ کا ہوا، لڑکی پنجابن، گلابو، چنا سچی مچی، بھائی لوگ، سن آف پاکستان، میری جان“ میں اپنے کرداروں کے حوالے سے خوب پزیرائی حاصل کی ہے۔

حال ہی میں اداکار بابر علی اور ان کی بیٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

اس ویڈیو میں بابر علی اور ان کی بیٹی نے 90 کی دھائی میں فلمایا گیا گانا’جانو سن ذرا‘ کو ایک نیا رنگ دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Babar Ali (@iambabaralii)

Advertisement

باپ بیٹی کی اس جوڑی نے اس گانے پر نئے انداز میں پرفارم کرتے ہوئے ایک چھوٹی سی ویڈیو بنائی ہے ۔

اس ویڈیو کے حوالے سے بابر علی نے کہا ہے کہ ’یہ گانا ان کے کیریئر کے آغاز کا سب سے پہلا گانا تھا جسے انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ ایک بار پھر عکس بند کیا ہے‘۔

اس کے بعد اداکار بابر علی نے اس ویڈیو کو بناتے ہوئے پرایکٹس کے لمحات کو بھی شیئر کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Babar Ali (@iambabaralii)

اس ویڈیو میں دونوں باپ بیٹی کو ویڈیو بنانے سے قبل کی جانے والی پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے  جس میں بابر علی اپنی بیٹی کو ایک ہدایتکار کی طرح ہر اسٹیپ پر ہدایت دے رہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بابر علی کی ان کی بیٹی کے ہمراہ بہت سے ویڈیوز سامنے آئی ہیں جسے مداھوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر