
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکارعدنان صدیقی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئے ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے کورونا کی تشخیص کے حوالے سے بتایا ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ کورونا نے مجھے بھی اپنی لپیٹ میں لے ہی لیا ہے۔ آج میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کورونا کی ہلکی علامات ہیں، ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملاقات کرنے والے تمام لوگ اپنا ٹیسٹ جلد از جلد کروالیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News