Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ علیزے گبول نے انسٹا اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا؟

Now Reading:

اداکارہ علیزے گبول نے انسٹا اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا؟

شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے معروف صنعت کار کے بھتیجے سے شادی کے حوالے سے خبریں منظرِ عام پر آنے کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام اکاؤنٹ پرائیوٹ کرنے سے اب انہیں کوئی فالو نہیں کرسکے گا، انہیں فالو کرنے کے خواہشمندوں کی ریکوسٹ اگر اداکارہ قبول کریں گی تو وہ اُن کا اکاؤنٹ دیکھ سکیں گے۔

متعدد میڈیا ویب سائٹس پر علیزے گبول کے شوہر کے حوالے سے یہ خبریں زیرِ گردش تھیں کہ انہوں نے معروف صنعت کار کے بھتیجے سے شادی کرلی ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس ماہِ فروری میں اداکارہ نے اپنی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی زندگی کی نئی شروعات ہونے جارہی ہے۔

خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اس سے قبل اُسامہ نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی میرال ہے۔

Advertisement

علیزے گبول کی پہلی شادی نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک سال کے مختصر عرصے میں ہی اختتام پذیر ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر