Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاکر پر والد اور بھائی نے تھپڑوں کی بارش کردی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

Now Reading:

ٹک ٹاکر پر والد اور بھائی نے تھپڑوں کی بارش کردی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا شوق انسان سے کیا کچھ نہیں کرواتا ہے جو بعض اوقات شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے اور شاید جانلیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

حال ہی میں بھارت کے ایک شہر سے ایک ٹک ٹاکر کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹک ٹاکر کی پٹائی کی جارہی ہے۔

ٹک ٹاکر کی پٹائی کرنے والے اور کوئی نہیں بلکہ ان کے اپنے والد صاحب او بڑے بھائی ہی ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ٹاک ٹاکڑ صرف اپنی ویڈیو بنانے کی خاطر ایک خطرناک جگہ سے پیدل چل کر دریا پار کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا پار کرنے پر ٹک ٹاکر کے بھائی نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے ان کی پٹائی شروع کردی ۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور مشہور ہونے کا شوق صرف عام لوگوں تک محدود نہیں رہا ہے بلکہ اب  اداکار بھی اس ٹرینڈ کے دیوانے نظر آتے ہیں۔

لیکن اس ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے کے لئے خطرناک طریقوں کے استعمال سے اب تک بہت سے لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر