Advertisement
Advertisement
Advertisement

صباء قمر نے بھی ویکسینیشن کروالی

Now Reading:

صباء قمر نے بھی ویکسینیشن کروالی

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ہیں ان کا نام ہی ان کی پہچان ہے۔

یہ اپنے نام ، کام اور منفرد انداز کی وجہ سے اپنے کرداروں میں جان ڈال دیتی ہیں ۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

اداکارہ صباء قمر کا انداز دیگر اداکاراؤں سے خاصہ مختلف ہے جبکہ ان کے فیشن سینس سے بھی بہت لوگ متاثر رہتے ہیں۔

یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں کورونا وباء کا پھیلاؤ مستقل جاری ہے جس سے بچنے کے لئے ہر چھوٹا، بڑا، امیر اور غریب ہر کوئی ہی ویکسینیشن کروانے میں آگے ہے۔

Advertisement

اسی سلسلے میں اداکارہ صباء قمر نے بھی اپنی کورونا ویکسینیشن کی پہلی ڈوز مکمل کرتے ہوئے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں اور اپنی  ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لگوانے کے لئے تیار ہیں ۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کو کورونا سے خفاظت کے لئے پہلی ڈوز لگائی جارہی ہے جس میں وہ تھوڑی ڈری ہوئی بھی معلوم ہورہی ہیں۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے بھی کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسینیشن کروالی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر