Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنجے لیلا کی فلم سے دیپیکا پڈوکون باہر؟وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

سنجے لیلا کی فلم سے دیپیکا پڈوکون باہر؟وجہ سامنے آگئی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم بیجو باورا کی کاسٹ سے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو نکالے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کم معاوضے کے باعث فلم میں اداکاری نہیں کریں گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیپیکا اپنے شوہر رنویر سنگھ جتنا معاوضہ لینے کا مطالبہ کررہی ہیں، اداکارہ اپنی حالیہ فلموں میں ہیرو سے زیادہ معاوضے کا مطالبہ کرتی رہی ہیں جسے قبول بھی کر لیا جاتا تھا لیکن اس بار بیجو باورا کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اداکارہ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

تاہم فلم کے ہدایتکار یا اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیقی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

اس سے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ فلم میں رنبیر کپور کی جگہ کارتک آریان کو کاسٹ کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر