Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

علی ظفر کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کا پشتو زبان میں گانا جلد ریلیز ہونے جارہا ہے۔

علی ظفر کا پشتو گانا آئندہ ہفتے ریلیز ہونے کا امکان ہے۔

گلوکار کے صوبائی زبانوں میں گیت یوٹیوب پر 30 ملین تک لوگ سن چکے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل علی ظفر بلوچی اور سندھی زبان میں بھی گیت ریلیز کرچکے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر