Advertisement

نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کرسی پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں اپنی ہی تصویر پکڑی ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

نمرہ خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ ساڑی زیب تن کی ہوئی تھی ، تصاویر میں نمرہ خان بلکل سادہ تھیں ۔

Advertisement

انہوں نے تصاویر کے کپشن میں لکھا تھا میرے لئے میری دنیا ہو تم، چھو کر جو گزری وہ ہوا ہو تم، میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

نمرہ خان کی جانب سے لی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی جینس اور کالی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں ، تصاویر میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے  دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل نمرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے زندگی کے ہر گزرتے دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا تھا۔

اپنے جاری کئے جانے والے پیغام کے ساتھ ہی اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی  جس میں وہ اپنا ہر گزرتا دن اور اس کا انداز بتارہی تھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نمرہ خان ہر بار لفٹ سے باہر نکلتی تھیں اور ہر بار ان کا آؤٹ فٹ چینج ہوتا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version