بالی وڈ کے مشہور اداکار انیل کپور پر ان کے جوان رہنے کے لئے شرمناک حرکت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے ایک نجی چینل کے ایک شو میں میزبان ارباز خان کی جانب سے اداکار انیل کپور پر جوان رہنے کے لیے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
میزبان ارباز خان نے اداکار انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔
ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنے کے لیے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔
اداکار انیل کپور نے سیکڑوں بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ان کی عمر 64 سال ہے اس کے باوجود وہ جوان دکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News