پاکستانی اداکارہ مایا علی کے حال ہی میں ہونے والے شوٹ کا منفرد انداز دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں۔
اداکارہ مایا علی نے اپنے منرد انداز میں کرائے جانے والے شوٹ کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیںَ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک بالکل الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں ’میں اپنا فیصلہ خود لیتی ہوں‘ لکھا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ بولڈ فیشن شوٹس کا حصہ بنی ہیں جس پر انہیں کافی تنقید کا بھی شکار کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News