پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔
ویڈیو کے شئیر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کو بیک وقت ایک دوسرے کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حریم اور صندل خٹک پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہیں اور دونوں ٹک ٹاک بنارہی ہیں۔
تاہم دونوں ٹک ٹاکر انڈین گانے کتنا انوکھا بندھن ہے یہ گانا شروع کردیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے لبوں پر بوسہ کرتی ہیں۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اس کے علاوہ ر حریم شاہ نے اپنی محبت کے ساتھ ایک اور سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے آج ایک بار پھر اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کردی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News