پاکستان کی نامور اداکارہ یشمیٰ گل کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
یشمیٰ گل کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر 1 ملین فالووز ہوچکے ہیں۔
اپنے پوسٹ میں اداکارہ یشمیٰ گل نے لکھا تھا کہ میں اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز اسٹارز نے بھی ان کو مبارکباد دی تھی۔
اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یشمیٰ گل کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ انہوں نے ہاتھ میں بیگ بھی پکڑا ہوا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News