Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی عزت کرنی چاہیئے، یاسر حسین

Now Reading:

ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی عزت کرنی چاہیئے، یاسر حسین

پاکستان کے نامور اداکار و ہدایتکار یاسر حیسن نے کہا ہے کہ عوام کو ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی عزت کرنی چاہیئے۔

اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے آج پنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک افراد کی عزت کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement

یاسر حیسن نے اپنے پوسٹ میں ہوائی جہاز کا ایک منظر پیش کیا ہے اور بتایا ہے کہ  لوگ کس طرح ایئر ہوسٹس کو اپنا غلام سمھجتے ہیں۔

اپنے پوسٹ میں یاسر حسین کا کہنا تھا کہ ہوائی جہاز کے سفر کے دوران انہوں نے سفر کرنے والے مردوں میں یہ بات دیکھی ہے کہ وہ ایئر ہوسٹس کو اپنا غلام تسلیم کرتے ہیں۔

یاسر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں ہر شعبے سے تعلق رکھنے ولاے افراد کی عزت کرنی چاہیئے اور ہر کسی سے تمیز سے بات کرنی چاہیئے۔

علاوہ ازیں انہوں نے اپنی بیگم اقراء عزیز کے ہمراہ ایک پوسٹ شیئر کی جس میں دونوں تصویر لیتے  دکھائی دیئے ہیں اور بتایا ہے کہ وہ اس ملک سے باہر جارہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر