پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں ان کے نہایت سادہ انداز اور پیاری سے مسکراہٹ نے بے حد خوبصورت بنادیا ہے۔
اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں بالکل سادہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر کو دیکھ کرسوشل میڈیا صارفین یہ کا کہنا ہے کہ سادگی میں ہی خوبصورتی ہے اور کی مسکراہٹ نے انہیں مزید خوبصورت بنادیا ہے۔
دراصل یہ تصاویر اداکارہ کے مایوں کی نہیں ہیں بلکہ اداکارہ اریبہ حبیب آج کل اپنے جس ڈرامے کی شوٹ میں مصروف ہیں اس سیٹ سے لی جانے والی یہ کچھ تصاویر ہیں جو انہیں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں بتایا بھی ہے کہ ’شدید بخار میں بھی ہارث بھائی آپ کے ڈریس نے مجھ میں پھر سے جان ڈال دی ہے‘۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ اریبہ حبیب کی کچھ عرصہ قبل منگنی کی رسم ہوئی تھی جس کے بعد وہ جلد ہی ازدواجی رشتے میں بھی بندھ جائینگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News