Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائشہ عمر کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

Now Reading:

عائشہ عمر کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی باکمال صلاحیتوں سے اس انڈسٹری میں بہت نام کمایا ہے۔

اداکارہ و ماڈل کی فٹنس ان کا اسٹائل اور بولڈ انداز ان کے  لئے باعث شہرت ثابت ہوا ہے جبکہ یہ سماجی سرگرمیوں میں بھی خاصہ ایکٹو نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں عائشہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں وہ کچھوؤں اور دیگر آبی حیات کے حوالے سے بات کرتی ہوئی نظر آئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Advertisement

اس ویڈیو میں ماڈل عائشہ کو کچھوؤں کے ساتھ کھیلتے ہوئے اور انہیں کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ عائشہ عمر اکثر اپنے لباس کے انتخاب اور جرات مندانہ شخصیت کے لیے مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن وہ اپنی پسند پر اتنا پراعتماد ہیں کہ وہ زیادہ تر مغربی اور جرات مندانہ لباس پہننا پسند کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر