پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر اپنے لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
عائشہ عمر کو اپنی اس ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا ٖصارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں وہ نیلے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News