پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہاتھ میں چائے کا مگ لیے نیچے دیکھ رہی ہیں۔
اداکارہ کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے جاری ہیں۔
اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ موسم کے ساتھ چائے کو انجوائے کر رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں ان کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا تھا۔
خیال رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی شادی گزشتہ برس لاک ڈاؤن کے دوران 22 مئی کو ہوئی تھی۔
اداکارہ حنا الطاف کو شادی کی پیشکش کے حوالے سے ایک انٹرویو میں اداکار آغا علی نے بتایا تھا کہ ہمارا پروپوزل کافی سادگی سے تھا، میں نے حنا سے فون پر پوچھا کہ تم زندگی میں سیٹل ہونا چاہتی ہو ،میں بھی ایسا ہی چاہتا ہوں تو چلو شادی کرلیتے ہیں۔
دوسری جانب آغا کی تعریف کرتے ہوئے اداکارہ حنا نے بتایا کہ یہ بہت وفادار ہیں، ساتھ ہی اپنی فیملی کا بے حد خیال رکھتے ہیں اور مجھے ان کی یہی خصوصیات پسند ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News