پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حسین کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس پوسٹ میں اقرا عزیز نے اپنے 5 ماہ کے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بہت پیار اور محبت کے ساتھ ہم اپنے بیٹے کی تصویر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ کبیر حسین کی یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب وہ 03 ماہ کے تھے۔
دوسری جانب اداکار یاسر حسین نے بھی اپنے 5 ماہ کے بیٹے کبیر حسین کی نئی تصویر شیئر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یاسر حسین نے لکھا ہے کہ، ملیں میرے نئے ڈرائیور کبیر حسین سے ۔
اس تصویر پر شوبز شخصیات نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور دعائیں بھی کی ہیں۔
خیال رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حیسن مختلف موقعوں پر اپنے بیٹے کبیر حسین کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر کرتے رہتے ہیں۔
واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنے بیٹے کبیر حسین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بنادیا ہے جو کہ کبیر حسین کے نام سے ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس اکاؤنٹ سے پہلی پوسٹ بھی جاری کردی گئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News